محمد ابراہیم ذوق

...

محمد ابراہیم ذوق

شیخ محمد ابراہیم ذوق (1789 - 1854) ایک اردو شاعر تھے۔ ذوقؔ ان کا تخلص تھا۔ دبستان دہلی میں ذوق کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ محمد ابراہیم نام اور ذوق تخلص تھا۔ ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے لڑکے تھے۔ 1789ء میں دلی میں پیدا ہوئے۔ پہلے حافظ غلام رسول کے مکتب میں تع