ندیم فراز

...

ندیم فراز

باقائدہ طور پر مقامی اخبارات میں ۲۰۰۵ سے شائع ہونے والے شاعر جنہوں نے ادبی سفر گوجر خان، راولپنڈی سے شروع کیا۔ راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں اور اردو اور انگریزی میں شاعری کی کتب تصنیف کر چکے ہیں جو۲۰۱۲ سے ایماذون پر دستیاب ہیں۔