ماجد علی

...

ماجد علی

ماجد علی 1 مارچ 1990 قصور(پاکستان)کے ایک نواہی گاؤں میں پیدا ہوۓ۔2013 میں شعر گوئی سے تخلیقی کام کا آغاز کیا۔بعد ازاں اپنی زیادہ تر توجہ افسانے کے ساتھ ساتھ تنقیدی و تحقیقی مضامین کی طرف کر دی۔اورینٹل کالج پنجاب یو نیورسٹی ،لاہور سے ایم اے اردو درجہ اول میں پاس کیا اوربعد ازاں اسی اداے سے ایم فل کر رہے ہیں۔