حزیں صدیقی

...

حزیں صدیقی

نام قاضی محمد عفیف الدین احمد اور تخلص حزیں تھا۔ستمبر ۱۹۲۲ء میں روہتک(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔آپ کی شاعری کی ابتدا۱۹۳۹ء سے ہوئی ۔ اپنے بہنوئی سفیر الدین صدیقی کمسنؔ سے اصلاح لی۔۱۹۳۹ء سے ۱۹۴۵ء تک آل انڈیا ریڈیو، دہلی سے منسلک رہے۔ لاہور میں شباب پروڈکشن میں ایک عرصہ گزارا۔’’لاہور ٹاکیز‘‘ اور ’’نیاپیام‘‘ نام کے رسالوں کے مدیر رہے