محمد حسن عسکری

...

محمد حسن عسکری

(پیدائش: 5 نومبر 1919ء- وفات: 18 جنوری 1978ء) پاکستان کے نامور اردو نقاد ، مترجم، معلم و افسانہ نگار ہیں جنھوں نے اپنے تنقیدی مضامین اور افسانوں میں جدید مغربی رجحانات کو اردو دان طبقے میں متعارف کرایا۔