اظہر فراغ

...

اظہر فراغ

جدید شاعری کے نمائندہ شاعر اظہر فراغ 1980 اوکاڑہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور سے گرایجویشن کیا ۔پہلا شعری مجموعہ "میں کسی داستاں سے ابھروں گا"2005 میں اور دوسرا شعری مجموعہ "ازالہ"2016 میں شائع ہوا۔