اختر عثمان

...

اختر عثمان

اختر عثمان ایک مشہور شاعر،محقق اور نقاد ہیں.وہ 4اپریل 1969 کو پیدا ہوۓ.وہ کئی زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور ان میں بہت کچھ لکھ بھی چکے ہیں.خصوصًا اردو ، فارسی ، پنجابی ، پوٹھوہاری اور ہندی زبانوں کو انہوں نے وسیله اظهار بنایا ہے. اختر عثمان کے بہت سے شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں جن میں اپنی اپنی صلیب، کچھ بچا لائے ہیں، ستارہ ساز اور ابد تاب شامل ہیں۔ مرثیہ کہنے میں اختر عثمان اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔