خان جانبازؔ

...

خان جانبازؔ

خان جانبازؔ ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر آسنسول کے رہنے والے ہیں ۔ انکی پیدائش 27 اکتوبر 2001 کو ہوئی ۔ یہ آسنسول کے ایک اسکول کے طالب علم ہیں انہوں نے 2018 میں کامرس زمینه سے بارہویں کا امتحان دیا ہے ۔ یہ بلخصوص غزل کے شاعر ہیں ۔