الطاف ملکؔ

...

الطاف ملکؔ

کمپیوٹر سائنس سکالر اور سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ ادبی تنظیم "کُُن" رحیم یار خان کے جنرل سیکرٹری ہیں اس کے علاوہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور(رحیم یار خان کیمپس) کی ادبی تنظیم "بزمِ اقبال" اور کمپیوٹر ڈرامیٹک سوسائٹی کے صدر رہے ہیں