احمد خیال

...

احمد خیال

احمد خیال ١٣ جون ١٩٧٩ کو محب پور ضلع خوشاب میں پیدا ہوے ،ٹیکسٹائل کے شعبہ سے منسلک ہیں ،ان کا پہلا شعری مجموعہ ٢٠٠٧ میں منظر عام پر آیا جبکہ دوسرا مجموعہ کلام "ستاروں سے بھرے باغات " کے نام سے ٢٠١٦ میں اشاعت پذیر ہوا، احمد خیال سیاسی اور سماجی موضوعات پرکالم بھی لکھتے ہیں.