کٹھ ۱۸ ۔۔۔یونیورسٹی آف گجرات میں لٹریری سوسائیٹی یونیورسٹٰی آف لاہور کی کامیابی


03-Mar-2018

post1
post1
post1
post1



لٹریری سوسائیٹی یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس نے کٹھ ۱۸ میں بھرپور شرکت کی

سیدہ اقرا شبیر نے عشرے میں پہلی پوزیشن حاصل کی

عشرہ // کمبائن سڈی 
اس میں سائنس نہیں ہے شاعری ہے 
بینچ پر بیٹھتے ہیں پڑھتے ہیں 
دل نیوٹن کی ایک ڈائری ہے 
دیکھتے ہیں تمھاری آنکھوں میں 
کیا کشش ہے جو ہم کو کھنچتی ہے 
ہر کسی میں نظر نہیں آتی 
یہ محبت ہے کم کو کھنچتی ہے 
آج کل کچھ سمجھ نہیں آتا 
دل میں جو ہے دماغ میں نہیں ہے 
سیب کا پیڑ باغ میں نہیں ہے


#کٹھ18
، جامعہ گجرات میں منعقد ہونے والے آل پاکستان مقابلعہ نظم میں عطا کریم کی دوئم پوزیشن 





Comments