تیسویں سالانہ محفلِ مشاعرہ ۔


04-Apr-2016

post1
post1



 اپنی خالص ادبی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی نے اپریل 2016 میں جامعہ میں تیسویں سالانہ محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔تقریب کی صدارت  جناب انور مسعود نےکی۔ 





مصنف کے بارے میں


...

لٹریری سوسائٹی ۔ یو ای ٹی لاہور

- | Lahore


یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی گزشتہ تین دہائیوں سے ادب کی خدمت میں مصروف ہے۔ سوسائٹی کا بنیادی مقصد جامعہ کے طلبہ و طالبات میں ادبی ذوق کی نشو و نما ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے سوسائٹی ماہانہ نشستوں کا انعقاد ، ماہانہ مجلے کی اشاعت اور سالانہ کل پاکستان ادبی مقابلہ جات اور مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے ۔اس سے تعلق رکھنے والے بہت سے سینئر شعراء ، ادیب اور محقق اپنی ادبی خدمات کی بدولت قومی و بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف ہیں ۔




Comments