اکتیسویں سالانہ محفل ِ مشاعرہ۔


05-May-2016

post1



اپنی شاندر روایات کا پاس رکھتے ہوئے یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی نےمئی 2017 میں جامعہ میں اکتیسویں سالانہ مشاعرے کا اہتمام کیا۔ تقریب کی صدارت جناب انور مسعود نے کی جب کے ملک بھر سے دیگر نامورشعرا نے  بھی شرکت کی  ۔





مصنف کے بارے میں


...

لٹریری سوسائٹی ۔ یو ای ٹی لاہور

- | Lahore


یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی گزشتہ تین دہائیوں سے ادب کی خدمت میں مصروف ہے۔ سوسائٹی کا بنیادی مقصد جامعہ کے طلبہ و طالبات میں ادبی ذوق کی نشو و نما ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے سوسائٹی ماہانہ نشستوں کا انعقاد ، ماہانہ مجلے کی اشاعت اور سالانہ کل پاکستان ادبی مقابلہ جات اور مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے ۔اس سے تعلق رکھنے والے بہت سے سینئر شعراء ، ادیب اور محقق اپنی ادبی خدمات کی بدولت قومی و بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف ہیں ۔




Comments