سالانہ محفل مشاعرہ و بیت بازی 2017


06-Jun-2012

post1



مارچ 2017 میں لٹریری سوسائٹی علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہورکے زیر اہتمام سالانہ محفل مشاعرہ و مقابلہ بیت بازی کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے میں کالج کے مقامی شعرا کرام کے ساتھ ساتھ مہمان شعرا کرام نے بھی شرکت کی۔ اور تقریب کے آخر پر انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔





مصنف کے بارے میں


...

اد بی سوسائیٹی- علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور

1975 - | Lahore, Pakistan


لٹریری سوسائٹی علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور باقی تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں اپنی کامیابیوں کی وجہ سے خاصی شہرت کی حامل ہے.اس سوسائٹی کے تحت سالانہ مشاعرے کا اہتمام کے ساتھ ساتھ طلبا کے ادبی ذوق شوق کی تسکین اور فروغ ادب کی خاطر بین الجماعتی و بین الکلیاتی نظم، غزل، افسانہ اور بیت بازی کے مقابلہ جات کا بھی وقتافوقتا انعقاد کیا جاتا ہے.اس سوسائٹی کے طلبا بیسیوں اداروں میں ادبی مقابلہ جات کو اپنے نام کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں.علامہ اقبال میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل کئی افراد نے نہ صرف طب کے میدان میں جھنڈے گاڑے ہیں بلکہ ادب کے میدان میں بھی اپنا نام پیدا کر چکے ہیں.کالج کے سالانہ میگزین "شاہین" کا اجرا کا سہرا بھی اسی سوسائٹی کے سر جاتا ہے.




Comments