ظہور الدین حاتم

...

ظہور الدین حاتم

حاتم سپاہی پیشہ تھے ، حد درجہ متین اور مہذب ہونے کے ساتھ ساتھ ظریف اور بزلہ سنج بھی تھے ،اوائل کی زندگی خوش حالی میں گزری پھر اورنگ زیب عالمگیر کے بعد دہلی پر جو کچھ بیتا اُس کی لپیٹ میں شاہ حاتم بھی آئے ۔ دیوان زادہ کے نام سے متفرق کلام مرتب کیا جو آج کے طریق یر مجموعہ کلام کی روایت سے بھی جڑتا ہے