توصیف تبسم

...

توصیف تبسم

نام محمد احمد توصیف، ڈاکٹر اور تخلص توصیف ہے۔۳؍اگست ۱۹۲۸ء کو بدایوں کے ایک قصبہ سہسوان میں پیدا ہوئے۔تقسیم ہند کے بعد راول پنڈی آگئے۔۱۹۶۲ء میں گورڈن کالج، راول پنڈی سے ایم اے کا امتحان پاس کیا۔ ’’منیر شکوہ آبادی‘‘ پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔نظم بھی کہتے ہیں مگر غزل ان کی محبوب صنف سخن ہے۔ ۱۹۵۲ ء سے باقاعدہ مقتدر ادبی رسائل میں آپ کے کلام چھپ رہا ہے