جو بولنا نہیں تها اس نے بولا ختم کیا



جو بولنا نہیں تها اس نے بولا ختم کیا

ہمارے بیچ تجسس تها جتنا ختم کیا

یہ اپنا نام مٹانا تو اک بہانہ تها
در اصل ہم نے تمہارا حوالہ ختم کیا
وہ جس کا ہاته تها ہم کو بچانے والوں میں.
اسی نے ختم کیا اور ایسا ختم کیا
یہ روز روز کی ذلت کسے پسند ہے دوست
یونہی نہیں تری محفل میں آنا ختم کیاکبیر آگ بجهانے کے باوجود جلی
تعلق اور بڑها ہم نے جتنا ختم کیاانعام کبیر





مصنف کے بارے میں


...

انعام کبیر

22 06 1997 - | گوجرانوالہ


انعام کبیر




Comments