ڈائن



دوستی دشمنی نہیں کرتا 
گر کروں تو کمی نہیں کرتا
سوچتا ہوں کہ تیرے جیسوں کو
جانے کیا سوچ کے بناتا ہے
اور خدا کس لیے بناتا ہے
اچھی خاصی جگہ ہے دل میں مگر
کچھ نہیں ہے منافقوں کے لیے
تیرے جیسی ہر ایک ڈائن کو
مار سکتا ہوں ایک لائن سے
مجھکو نفرت ہے اس ڈیزائن سے






مصنف کے بارے میں


...

فیضان ہاشمی

7-8-1986 - | Sargodha


فیضان ہاشمی لٹریری سوسائیٹی یو ای ٹی لاہور ، کے صدر رہے ، یونیورسٹی میگزین ایکو کے چیف ایڈیٹر ، کولاج کے جنرل سیکٹری ،یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس کی لٹریری سوسائیٹی کے ایڈوائزر ، آرکیٹکچرل انجینئر اور شاعر ہیں




Comments