تصویروں کی موت




پِن گرنے کا شور
روشن دان کا بھوت
پوروں کی پھنکار
چھپکلیوں کی چاپ
بھوکی لَو کا رقص
خواب میں ڈھلتا خوف
خوف کے خدو خال
خدوخال میں آگ
تصویروں کی موت
موت سے پہلے جاگ





Comments