وکالت RIP



ایکشنز ان پرسونم کی وکالت جاری رہے گی
ایلیبئی والوں کی وکالت ہاسپٹل سے جاری رہے گی
میلافائڈ انٹینشن والی ختم وکالت ہو نہیں سکتی
میلا پروہیبیٹا وکالت، اسبیل اللہ ہو نہیں سکتی
طوماروں کی آرٹیبریشن کو بھی ڈھیر وکیل ملیں گے
سرداروں کے چاند پہ لینڈ ریزورٹ وکیل کلیم کریں گے
اک عورت کی سگرٹ سے سب راکھ برابر ہو سکتا تھا
اصلی لارڈ کو آبزرویشن دینے میں کچھ وقت لگے گا
اور مائی لارڈ ! جہان سے جسٹس اٹھنے کی شب آ پہنچی ہے
محکوموں کی ساری وکالت ابنیشو پر جا پہنچی ہے





Comments