سخت اور نرم چکر میں فرق




ہاں اور اچھا کے درمیان
نہیں اور اونہوں کے بیچ
ہممم۔۔۔ اور شاید کے وسط میں
ہیں! اور واقعی کے مرکز پر
ایک سخت چکر ہے
محبت اور دللگی کے درمیان
خوشی اور ہنسی کے بیچ
شک اور وہم کے وسط میں
دھوکے اور بے یقینی کے مرکز پر
ایک نرم چکر ہے






Comments